سرکٹ ہاؤس

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - سرکاری ڈاک بنگلہ یا مہمان خانہ۔ "گورنمنٹ مجرد افسروں کو رہائشی جگہ دینے کے حق میں نہیں ہے۔ اس لیے میں اب تک سرکٹ ہاؤس میں مقیم ہوں۔"      ( ١٩٦٨ء، ماں جی، ٣٥ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ مرکب ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٦٨ء سے "ماں جی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سرکاری ڈاک بنگلہ یا مہمان خانہ۔ "گورنمنٹ مجرد افسروں کو رہائشی جگہ دینے کے حق میں نہیں ہے۔ اس لیے میں اب تک سرکٹ ہاؤس میں مقیم ہوں۔"      ( ١٩٦٨ء، ماں جی، ٣٥ )

جنس: مذکر